سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی

جستجو

ممتاز عناوین

بایگانی

پربازديدها

تازہ ترین تبصرے

۰

7رمضان حضرت ابوطالب علیہ السلام کی وفات

 رمضان

  7رمضان حضرت ابوطالب علیہ السلام کی وفات

حضرت ابوطالب علیہ السلام کے وفات کی تاریخ کے بارے میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ۔مورخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ بعثت کے دسویں سال اور ہجرت سے تین سال پہلے مکہ معظمہ میں وفات پا گۓ ہیں ۔ لیکن دن اور مہینے میں اتفاق نہیں پایا جاتا۔ بعض نے چھبیس رجب اور بعض نے سات رمضان یعنی حضرت ختیجہ (س) کی وفات سے تین دن پہلے ان کی وفات جانا ہے ۔صاحب وقایع ایام نے آنحضرت کی وفات26 رجب میں بیان کیا ہے اور اس ضمن میں ان کے مختصر فضائل بیان کۓ ہیں ۔

تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے

اپنا تبصرہ ارسال کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی