سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی
جستجو
ممتاز عناوین
بایگانی
- می ۲۰۱۸ (۳)
- آوریل ۲۰۱۸ (۵۹)
- مارس ۲۰۱۸ (۶۵)
- فوریه ۲۰۱۸ (۱۳۴)
- ژانویه ۲۰۱۸ (۱۹۷)
پربازديدها
-
۱۳۱۵ -
۱۵۹۴ -
۹۹۶ -
۹۹۹ -
۱۰۹۳ -
۹۸۶ -
۱۰۸۷ -
۱۰۰۵ -
۱۰۵۳ -
۸۲۵
تازہ ترین تبصرے
نقلی سید یمانی کے جیب سے سعودی ڈالر برآمد / عراقی شیعوں میں داخل ہونے کی سعودی عرب کی سازش

نقلی سید یمانی کے جیب سے سعودی ڈالر برآمد / عراقی شیعوں میں داخل ہونے کی سعودی عرب کی سازش
نیوزنور: گذشتہ مہینوں میں سعودی عرب کی جانب سے عراق میں یمنی تحریک کے بانی "احمد الحسن یمانی" کے نام کچھ حکم نامے اور ایک کثیر تعداد میں پیسہ پہنچایا گیا ہے تاکہ وہ عراقی شیعوں کے درمیان سعودی عرب کی خواہشات کے مطابق کام کر سکیں ۔
عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور نے حوزہ علمیہ قم کی نیوز ایجنسی "حوزہ" سے نقل کرتے ہوئے لکھا ، انٹیلی جینس کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے چند ماہ کے عرصے میں عراق میں سیاسی تبدیلی لانے اور شیعہ سیاسی چہروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے کئی میلین ڈالر کی ایک خطیر رقم عراق پہنچائی ہے تاکہ اس کے ذریعے سے اپنے کارکنوں کو حد اکثر حکومتی اداروں تک پہنچا سکے البتہ سعودی عرب کی خواہش ہے کہ یہ افراد ایران مخالف شیعہ ہوں تاکہ جنوبی عراق کے شیعہ عوام کو گمراہ کر سکیں ، کیونکہ وہ اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اہل سنت کی سیاسی شخصیات عوام پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتیں ۔
شیعوں کے اندر اثر رسوخ پیدا کرنے کی سعودی عرب کی کوشش
سعودی عرب کی یہ دخالت دو مقاصد تک رسائی کے لئے ہے : پہلا یہ کہ گذشتہ مرحلے میں ہوئی شکست کے جبران کے لئے کہ جس میں انہوں نے اربوں ڈالر کی رقم خرچ کی تھی اور دوسری جانب عراق میں موجود قطر کی حمایت یافتہ فوج کی پسپائی کے لئے پیسہ خرچ کیا تھا البتہ سعودی عرب نے عراق کے سیاسی حالات کے متعلق کئی پیغامات قطر میں اپنے ہم منصبوں کے نام جاری کئے تھے کہ جس میں مشہور ترین پیغامات پارلیمنٹ کےا سپیکر" سلیم الجبوری" اور اخوان المسلمین کے عہدے داران کے نام تھے کہ جن میں انہیں دھمکایا گیا تھا کہ اگر وہ لوگ عراق کے شیعہ دھڑوں میں سعودی عرب کے اثر و رسوخ کی راہ میں رکاوٹ بنیں گے تو انہیں قتل کر دیا جائے گا البتہ عراق کی شیعہ سیاسی شخصیات کو اپنی طرف جذب کر کے اور ان پر خطیر رقم خرچ کر کے سعودی عرب نے اس میدان میں کافی کامیابی حاصل کی ہے۔
عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کا آپسی تعاون ،
موثق رپورٹس اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ امریکی انٹیلی جینس ایجنسی کو ان حرکتوں کی خبر تھی اور وہ ایک مخصوص کنٹرول روم کے ذریعے ان اقدامات پر نظر رکھے ہوئے تھا اور حتی بہت سارے اقدامات اس کی زیر نگرانی انجام پائے اور اس میدان میں امریکہ اپنے تربیت یافتہ افراد کو شیعہ امیدوار کے طور پر انتخابات میں شامل کرنے پر کامیاب ہوا اور امریکہ کی مشہور یونیورسٹیوں کی ڈگریاں ان افراد کو دی گئی تھیں جب کہ انہوں نےکبھی بھی تحصیل کے حوالے سے امریکہ کا رخ نہیں کیا تھا لیکن وہ ان ڈگریوں کی مدد سے جلد از جلد سیاست میں داخل ہونا چاہتے تھے اور دوسری جانب بھاری مقدار میں انہیں پیسہ دیا گیا تھا تاکہ وہ شیعہ سیاسی شخصیات کی توجہ اپنی طرف جذب کر سکیں ۔
ان افراد نے پہلے مرحلے میں " حزب فتح "اور اسی طرح "النصر" میں اپنی جگہ بنا لی اور اچھی کامیابیاں بھی حاصل کیں البتہ یہ افراد عراقی انٹیلی جینس کی نگاہوں میں ہیں تاکہ مناسب موقع دیکھ کر انہیں پسپا کیا جائے ، کیونکہ عراقی انٹیلی جینس کی نظر میں یہ ٹولہ سازشی ، جنایتکار اور غدار ہے ۔
یمانی تحریک سعودی عرب کے تابع
لیکن دوسری جانب ہاتھ آنے والی اطلاعات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ گذشتہ مہینوں میں سعودی عرب کی جانب سے یمانی تحریک کے بانی احمد الحسن یمانی کے لئے بہت سارے پیغامات اور خطیر مقدار میں پیسہ فراہم کیا گیا ہے اور یہ پیسہ کئی مرحلوں کے بعد اس تک پہنچایا گیا ہے تاکہ کوئی اس طرف متوجہ نہ ہو اور اس مسئلے کے متعلق سعودی عرب کی انٹیلی جینس ایجنسی اور امریکی انٹیلی جینس ایجنسی کے افسران کی ایک تعداد کی متعدد میٹینگیں یمنی تحریک کے کارکنوں کے ساتھ عراق میں ہوئی ہیں اور اس طرح یمانی تحریک کے نام سعودی عرب کے بہت سارے حکم نامے بھی جاری ہوئے ہیں اور طرفین کے درمیان انہیں اجرا کرنے پر اتفاق ہوا ہے تاکہ سعودی عرب کی نمک حلالی کرتے ہوئے ان احکامات کو من و عن جاری کیا جائے ۔ یمنی تحریک سے سعودی عرب کی خواہشات یہ ہیں کہ وہ اپنے چیدہ افراد کو مندرجہ ذیل ۱۰شرائط کی بنیاد پر انتخابات میں شرکت کرنے کے لئے آمادہ کرے :
نجف اور ایران کے مراجع کے ساتھ دشمنی
بیکار اور بے دین نوجوان کہ جن کی عمر ۲۳ سال سے زیادہ نہ ہو
یمنی تحریک کا حصہ بننے کے عوض ان افراد کی بھاری مالی مدد بھی کی گئی ہے ، تاکہ کام شروع کر سکیں اور اس مالی مدد کو احمد الحسن کی طرف سے تحفہ بتائیں تاکہ یمنی تحریک کے ساتھ ان کے تعلقات میں اضافہ ہو۔ اس ہدیے کی عوض ان سے قراردادوں پر دستخط کروائے گئے ہیں کہ جن کے متعلق وہ ہمیشہ سید یمانی کے وفادار رہنے پر مجبور ہیں اور وہ اس راز کو کسی پر ظاہر نہیں کر سکتے اور اس قرارداد کی مخالفت کی صورت میں انہیں اس تحریک سے نکال دیا جائے گا ۔
عراقی ذرائع کی جانب سے دی گئی رپورٹس کے مطابق یمانی تحریک کے رہبروں نے اپنے پیروکاروں کو احکامات جاری کئے ہیں کہ امام موسیٰ بن جعفر ؑ کی ولادت کے روز ان کی زیارت کے لئے جائیں اور وہاں سید یمانی کی مظلومیت کے مدعی بن جائیں اور عوام کو یہ بتایں کہ وہ سید یمانی کے دستورات پر کاربند رہیں ۔
تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے
طبقه بندی موضوعی
- اردو مقالات (۳۵۳)
- انقلاب اسلامی ایران (۵۴)
- اھلبیت ع (۴۶)
- مذھبی (۳۹)
- سیاسی (۱۸۴)
- مذھبی سیاسی (۷۲)
- تاریخی مناسبتیں (۴۷)
- محرم (۱)
- صفر (۰)
- ربیع الاول (۴)
- ربیع الثانی (۰)
- جمید الاول (۱)
- جمید الثانی (۱)
- رجب (۱۰)
- شعبان (۱۰)
- رمضان (۱۴)
- شوال (۱)
- ذیقعدہ (۰)
- ذی الحجہ (۵)
- مسلکی رواداری (۲۵)
- لندنی امریکی تشیع (۶)
- نوروز (۴)
- مراسلات (۱۸)
- خطوط (۹)
- شرعی سوالات (۳)
- فارسی مطالب (۵)
- عربی مطالب (۱)
- ۔ (۰)
- مکالمات (۴۳)
- ھدایت ٹی وی کے ساتھ (۳۴)
- کتابخانہ (۶۶)
- امام خامنہ ای اور اسلامی بیداری (۴)
- شیعہ اعتقاد(کاشر زبان منز) (۱)
- اصول دین (۰)
- توحید (۰)
- دلیل توحید (۰)
- عدل (۰)
- نبوت (۱)
- اھلبیت ع (۵۶)
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)
- حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا (۱۳)
- حضرت علی علیہ السلام (۸)
- حضرت حسن علیہ السلام (۲)
- حضرت حسین علیہ السلام (۶)
- حضرت علی زین العابدین علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد باقر علیہ السلام (۱)
- حضرت جعفر صادق علیہ السلام (۱)
- حضرت موسی کاظم علیہ السلام (۲)
- حضرت علی رضا علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد جواد علیہ السلام (۱)
- حضرت علی النقی علیہ السلام (۳)
- حضرت حسن عسکری علیہ السلام (۲)
- حضرت مھدی علیہ السلام (۷)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۱)
- حضرت زینب (س) (۲)
- حضرت عباس (ع) (۱)
- حضرت علی اکبر (ع) (۱)
- ملٹی میڈیا (۳۹)
- ویڈیو (۳۴)
- عزاداری سید الشھداء (ع) (۵)
- حضرت خاتم الانبیاء (ص) (۰)
- حضرت سید اوصیای خاتم الانبیاء (ع) (۰)
- حضرت سیدۃ النساء العالمین (ص) (۲)
- حضرت امام حسن (ع) (۰)
- حضرت امام حسین (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن حسین زین العابدین (ع) (۲)
- حضرت امام محمد بن علی الباقر (ع) (۰)
- حضرت امام جعفر بن محمد الصادق (ع) (۰)
- حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) (۱)
- حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) (۰)
- حضرت امام محمد بن علی الجواد (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن محمد الھادی (ع) (۰)
- حضرت امام حسن بن علی العسکری (ع) (۰)
- حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج) (۱)
- کشمیر (۱)
- نایجیریا (۱)
- سعودی عرب (۲)
- شام (۵)
- یمن (۲)
- ترکی (۱)
- ایران (۵)
- خبرگان رھبری (۳)
- مصر (۱)
- حضرت ابوالفضل العباس (ع) (۱)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۰)
- ھندوستان (۱)
- شیرازی فرقہ (۲)
- آڈیو (۵)
- ویڈیو (۳۴)
- منبر (۱۳)
- محضر امام خامنہ ای (۱۲)
- خبریں (۲۰)
- محضر امام خمینی رہ (۲۰)
- آل میرشمس الدین اراکی/عراقی رہ (۲)
- خاطرات (۳)
- English (۸)
- Regio-political (۲)
- Political (۶)
- کاشر مقالات (۱۹)
- قرآن (۱۱)
- اھلبیت (۱۵)
- گوڑنیوک معصوم(ص) (۳)
- دویم معصوم (ع) (۲)
- تریم معصوم (س) (۰)
- ژوریم معصوم (ع) (۰)
- پانژیم معصوم (ع) (۱۱)
- شیم معصوم (ع) (۰)
- ستیم معصوم (ع) (۰)
- آٹھیم معصوم (ع) (۰)
- نیم معصوم (ع) (۰)
- دھم معصوم (ع) (۰)
- کہم معصوم (ع) (۰)
- بھم معصوم (ع) (۰)
- تروھم معصوم (ع) (۰)
- ژوداھم معصوم (عج) (۰)
- عزاداری تہ قمہ زنی (۱)
- کاشر دینیات (۴)
- کاشر توضیح المسائل (۰)
- سوالات (۰)
- فارسی (۳۳)
- نواب اربعہ (۱)
کلمات کلیدی
آخرين مطالب
-
نتانیاہو کے ڈرامے نے کسی کو بھی متاثر نہیں کیا:صہیونی اخبارھاآرتص
چهارشنبه ۲ می ۲۰۱۸ -
-
۱۵ شعبان کی آمد /چند گھنٹے جو شب قدر کے برابر فضیلت رکھتے ہیں
سه شنبه ۱ می ۲۰۱۸ -
شام میں سعودی پراکسی وار میں شکست کے بعد سعودیہ کا نیا کھیل
دوشنبه ۳۰ آوریل ۲۰۱۸ -
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
اسرائیل اپنی عقل کھو بیٹھا ہے اور پاگل ہونے جا رہا ہے
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
امام زمانہ عج کی آخری توقیع اور غیبت کبری کا آغاز
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
-
سعودی محل میں فائیرنگ ؛ ایک سازش کا خوف یا ایک کھلونا ڈرون
جمعه ۲۷ آوریل ۲۰۱۸ -
شام اسلامی مقاومتی محور کا محاذ اور خیری شری من اللہ فلسفے سے اب انحراف نا ممکن
دوشنبه ۲۳ آوریل ۲۰۱۸
پربحث ترين ها
-
-
-
-
دس رجب ولادت امام جواد علیہ السلام
نظرات: ۱ -
شیرازیوں کا مقصد کیا ہے؟
نظرات: ۰ -
-
-
-
-
محبوب ترين ها
-
۹۹۹ -
۹۸۶ -
۶۸۸ -
۴۵۱ -
۶۹۰ -
۸۰۵ -
۷۴۴ -
۴۸۶ -
۴۲۸ -
۶۵۱