سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی
جستجو
بایگانی
- می ۲۰۱۸ (۳)
- آوریل ۲۰۱۸ (۵۹)
- مارس ۲۰۱۸ (۶۵)
- فوریه ۲۰۱۸ (۱۳۴)
- ژانویه ۲۰۱۸ (۱۹۷)
پربازديدها
-
۱۲۸۱ -
۱۵۳۵ -
۹۷۴ -
۹۶۱ -
۹۸۲ -
۱۰۶۵ -
۹۵۹ -
۱۰۵۶ -
۱۰۲۵ -
۷۹۷
تازہ ترین تبصرے
کوثررسول رحمت حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ایک مرجع تقلید کی نظر میں
اردو مقالات حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا مذھبی
کوثررسول رحمت حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ایک مرجع تقلید کی نظر میں
نیوزنور:حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا اسلام کے حقائق میں سے ایک حقیقت ہے کہ جس کی سیرت کو پہچاننا سماج کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ آپ ہم سبھی مردوں اور خواتین پر حجت ہیں اور آپکی شخصیت کا ادارک ہمارے دایرہ فہم سے خارج ہے۔
عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق :حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی تعریف میں بیان کیا ہے :
حضرت زھرا علیھا السلام کائنات کی خواتین اور جنت کی خواتین کی سردار ہیں قران کے ہم پلہ ہیں اور مراتب اور درجات اور ولایت تکوینی اور علم لدنی کے اعتبار سے تمام معصومین علیھم السلام کے مثل اور برابر ہیں ۔
فاطمہ زھرا علیھا السلام عترت اور اہل بیت کا سب سے نمایاں مصداق ہیں اور آیہ تطہیر کی نص کے مطابق ہر طرح کے رجس اور ناپاکی از جملہ جہالت کے رجس سے پاک اور منزہ ہیں ۔
حضرت صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کا قول فعل اور ان کی تقریر فقہ ، تفسیر قران ، احکام و عقائد کے بیان اور ان تمام امور میں کہ جو دین سے لیے جاتے ہیں متواتر حدیثوں جیسے حدیث ثقلین، ادلہ اور دیگر حدیثوں کے مطابق حجت ہے ۔
حضرت زھرا کے بارے میں یہاں تک کہ وہ لوگ بھی کہ جو حضرت کے مخالف تھے ان کے اخلاقی دینی اور عرفانی در جات کو مانتے تھے اور ان کی تصدیق کرتے تھے چنانچہ عایشہ کہتی تھیں : ما رأیت اصدق من فاطمہ الا ابیھا ؛ فاطمہ سے زیادہ سچا میں نے ان کے باپ کے سوا کسی کو نہیں دیکھا ۔
حضرت زھرا نہ صرف عورتوں کے لیے اسوہ اور نمونہ عمل ہیں بلکہ تمام بشریت کے لیے افتخار اور آزاد انسانوں کے لیے نمونہ ہیں ۔
حضرت زھرا کا امیر المومنین کی ولایت حقہ کا دفاع اور ظالموں اور ستمگروں کے خلاف ان کا جہاد سب کے لیے درس ،پند اور نصیحت ہے۔
آج کے سماج کو حضرت زہراء (س) کی ضرورت۔
آج ہمیں آنحضرت کی پیروی کی ضرورت ہے ۔ہمارے سماج کو حضرت کی شوہرداری اور تربیت فرزند کی روش کی پیروی کی کہ جس میں آنحضرت سب سے زیادہ ماہر تھیں ضرورت ہے ۔
حضرت کے کلام کو آج تمام خواتین بلکہ مردوں کی زندگی کے لیے نمونہء عمل ہونا چاہیے۔ آنحضرت نے عورت کے حقیقی مرتبے اور اس کی حقیقی کرامت کو دنیا کے سامنے ابلاغ کیا اور فرمایا:سب سے اچھی عورت وہ ہے کہ جو نہ کسی نا محرم کو دیکھے اور نہ کوئی نا محرم اس کو دیکھے۔
یہی چیز ہے جس نے حضرت زہراء علیہا السلام کو آج تک اور قیامت تک آگاہ خدا پرست اور حق جو افراد کے دلوں میں زندہ رکھا ہے ۔
فاطمیہ ایک تاریخ ہے، فاطمیہ یعنی ظالموں کے سر پر فریاد ، فاطمیہ یعنی حق کی باطل پر کامیابی کی خاطر جہاد، اور آخر الامر فاطمیہ یعنی حضرت مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی عالمی اور الہی حکومت کا دن ۔
جی ہاں ! فاطمیہ عاشور ہے ، فاطمیہ شب قدر ہے ، فاطمیہ غدیر اور نیمہء شعبان ہے ،اور فاطمیہ یعنی ظلمت پر نور کی کامیابی کا دن ۔
آنحضرت کے فضائل کے بیان کے ضمن میں ،دین اور ولایت آئمہ معصومین ،اسلام قرآن اور مکتب اہل بیت علیھم السلام کی دعوت اور مجموعا رسول اکرم ص کی رسالت کے تمام پہلووں کی تبلیغ کرنی چاہیے ۔
بدعتوں غیروں کی طرف تمایل ، مشکلات ، گناہ منکرات اور لھو و لعب کے شایع ہو جانے ، اور فساد ،جہالت اور گمراہی کے خلاف جہاد کرنا چاہیے۔
مکتب اہل بیت علیہم السلام ،مکتب معرفت ، مکتب علم و بیداری ،مکتب عدل ومساوات اور آگاہی ، اور رشد عقلی اور نورانی افکار کا مکتب ہے کہ جن چیزوں کو ان مواقع پر سب کو بیان کرنا چاہیے ،ہم سب کو ایام فاطمیہ کی نورانی مجالس کی قدر کرنا چاہیے اور ان کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے اور درگاہ خداوند منان میں دعا توبہ اور گریہ و زاری کرنا چاہیے اور سب سے بڑھ کر فاطمہ کے فرزند عزیز کے ظہور پر نور میں عجلت کے لیے دعا کرنا چاہیے ؛ اللهم عجل فرجه الشریف و اجعلنا من اعوانه و انصاره و المستشهدین بین یدیه.۔
تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے
طبقه بندی موضوعی
- اردو مقالات (۳۵۳)
- انقلاب اسلامی ایران (۵۴)
- اھلبیت ع (۴۶)
- مذھبی (۳۹)
- سیاسی (۱۸۴)
- مذھبی سیاسی (۷۲)
- تاریخی مناسبتیں (۴۷)
- محرم (۱)
- صفر (۰)
- ربیع الاول (۴)
- ربیع الثانی (۰)
- جمید الاول (۱)
- جمید الثانی (۱)
- رجب (۱۰)
- شعبان (۱۰)
- رمضان (۱۴)
- شوال (۱)
- ذیقعدہ (۰)
- ذی الحجہ (۵)
- مسلکی رواداری (۲۵)
- لندنی امریکی تشیع (۶)
- نوروز (۴)
- مراسلات (۱۸)
- خطوط (۹)
- شرعی سوالات (۳)
- فارسی مطالب (۵)
- عربی مطالب (۱)
- ۔ (۰)
- مکالمات (۴۳)
- ھدایت ٹی وی کے ساتھ (۳۴)
- کتابخانہ (۶۶)
- امام خامنہ ای اور اسلامی بیداری (۴)
- شیعہ اعتقاد(کاشر زبان منز) (۱)
- اصول دین (۰)
- توحید (۰)
- دلیل توحید (۰)
- عدل (۰)
- نبوت (۱)
- اھلبیت ع (۵۶)
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)
- حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا (۱۳)
- حضرت علی علیہ السلام (۸)
- حضرت حسن علیہ السلام (۲)
- حضرت حسین علیہ السلام (۶)
- حضرت علی زین العابدین علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد باقر علیہ السلام (۱)
- حضرت جعفر صادق علیہ السلام (۱)
- حضرت موسی کاظم علیہ السلام (۲)
- حضرت علی رضا علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد جواد علیہ السلام (۱)
- حضرت علی النقی علیہ السلام (۳)
- حضرت حسن عسکری علیہ السلام (۲)
- حضرت مھدی علیہ السلام (۷)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۱)
- حضرت زینب (س) (۲)
- حضرت عباس (ع) (۱)
- حضرت علی اکبر (ع) (۱)
- ملٹی میڈیا (۳۹)
- ویڈیو (۳۴)
- عزاداری سید الشھداء (ع) (۵)
- حضرت خاتم الانبیاء (ص) (۰)
- حضرت سید اوصیای خاتم الانبیاء (ع) (۰)
- حضرت سیدۃ النساء العالمین (ص) (۲)
- حضرت امام حسن (ع) (۰)
- حضرت امام حسین (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن حسین زین العابدین (ع) (۲)
- حضرت امام محمد بن علی الباقر (ع) (۰)
- حضرت امام جعفر بن محمد الصادق (ع) (۰)
- حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) (۱)
- حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) (۰)
- حضرت امام محمد بن علی الجواد (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن محمد الھادی (ع) (۰)
- حضرت امام حسن بن علی العسکری (ع) (۰)
- حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج) (۱)
- کشمیر (۱)
- نایجیریا (۱)
- سعودی عرب (۲)
- شام (۵)
- یمن (۲)
- ترکی (۱)
- ایران (۵)
- خبرگان رھبری (۳)
- مصر (۱)
- حضرت ابوالفضل العباس (ع) (۱)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۰)
- ھندوستان (۱)
- شیرازی فرقہ (۲)
- آڈیو (۵)
- ویڈیو (۳۴)
- منبر (۱۳)
- محضر امام خامنہ ای (۱۲)
- خبریں (۲۰)
- محضر امام خمینی رہ (۲۰)
- آل میرشمس الدین اراکی/عراقی رہ (۲)
- خاطرات (۳)
- English (۸)
- Regio-political (۲)
- Political (۶)
- کاشر مقالات (۱۹)
- قرآن (۱۱)
- اھلبیت (۱۵)
- گوڑنیوک معصوم(ص) (۳)
- دویم معصوم (ع) (۲)
- تریم معصوم (س) (۰)
- ژوریم معصوم (ع) (۰)
- پانژیم معصوم (ع) (۱۱)
- شیم معصوم (ع) (۰)
- ستیم معصوم (ع) (۰)
- آٹھیم معصوم (ع) (۰)
- نیم معصوم (ع) (۰)
- دھم معصوم (ع) (۰)
- کہم معصوم (ع) (۰)
- بھم معصوم (ع) (۰)
- تروھم معصوم (ع) (۰)
- ژوداھم معصوم (عج) (۰)
- عزاداری تہ قمہ زنی (۱)
- کاشر دینیات (۴)
- کاشر توضیح المسائل (۰)
- سوالات (۰)
- فارسی (۳۳)
- نواب اربعہ (۱)
کلمات کلیدی
آخرين مطالب
-
نتانیاہو کے ڈرامے نے کسی کو بھی متاثر نہیں کیا:صہیونی اخبارھاآرتص
چهارشنبه ۲ می ۲۰۱۸ -
-
۱۵ شعبان کی آمد /چند گھنٹے جو شب قدر کے برابر فضیلت رکھتے ہیں
سه شنبه ۱ می ۲۰۱۸ -
شام میں سعودی پراکسی وار میں شکست کے بعد سعودیہ کا نیا کھیل
دوشنبه ۳۰ آوریل ۲۰۱۸ -
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
اسرائیل اپنی عقل کھو بیٹھا ہے اور پاگل ہونے جا رہا ہے
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
امام زمانہ عج کی آخری توقیع اور غیبت کبری کا آغاز
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
-
سعودی محل میں فائیرنگ ؛ ایک سازش کا خوف یا ایک کھلونا ڈرون
جمعه ۲۷ آوریل ۲۰۱۸ -
شام اسلامی مقاومتی محور کا محاذ اور خیری شری من اللہ فلسفے سے اب انحراف نا ممکن
دوشنبه ۲۳ آوریل ۲۰۱۸
پربحث ترين ها
-
دس رجب ولادت امام جواد علیہ السلام
نظرات: ۱ -
-
-
-
شیرازیوں کا مقصد کیا ہے؟
نظرات: ۰ -
-
-
-
-
محبوب ترين ها
-
۹۶۱ -
۹۵۹ -
۶۵۴ -
۴۱۹ -
۶۴۶ -
۷۷۷ -
۷۰۴ -
۴۵۵ -
۳۹۰ -
۶۱۸