سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی

جستجو

ممتاز عناوین

بایگانی

پربازديدها

تازہ ترین تبصرے

۰

شام میں دہشت گرد ایک بار پھر سے غوطہ شرقی سے عام لوگوں کو نکلنے سے روک رہے ہیں

 مراسلات شام

شام میں دہشت گرد ایک بار پھر سے غوطہ شرقی سے عام لوگوں کو نکلنے سے روک رہے ہیں

شام میں دہشت گرد ایک بار پھر سے غوطہ شرقی سے عام لوگوں کو نکلنے سے روک رہے ہیں

نیوزنور:01مارچ/دمشق کے غوطہ شرقی کے علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں نے   پر امن علاقوں کی طرف ہجرت کرنے والے عام لوگوں کو نشانہ بناتے ہوئے   دوسرے روز بھی انہیں علاقے سے نکلنے سے روک دیا۔ 

عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق ،  دمشق کے  غوطہ شرقی کے علاقے کے حالات مسلح دہشت  گروہوں کی طرف سے وہاں سے لوگوں کو ہجرت کرنے سے روکنے کے بعد دن بہ دن بگڑتے جا رہے ہیں ۔

شامی فوج کے ذرائع نے  بدھوار کو روسی خبر ساں ایجنسی اسپوتنیک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ   مشرقی غوطے سے عام لوگوں یا دہشت گردوں کی نقل و حرت کے متعلق کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

اس ذرائع نے عام لوگوں کی علاقے سے ہجرت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان  مسلح گروہوں کے سرکردہ افراد  کی جانب سے اس شہر کو چھوڑ نے کی طرف مائل افراد کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں ۔

مذکورہ ذرائع نے مزید کہا ،  دمشق کے غوطہ شرقی کے علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں نے   پر امن علاقوں کی طرف ہجرت کرنے والے عام لوگوں کو نشانہ بناتے ہوئے   دوسرے روز بھی انہیں علاقے سے نکلنے سے روک دیا۔

انہوں نے روسی دفاعی وزارت کے مصالحت سینٹر کی طرف سے اقوام متحدہ کی پناہ گاہ اور بحالی کے مرکز کے قیام کا بھی اعلان کیا۔

 ذرائع کے مطابق یہ مرکز مشرقی غوطے کے لوگوں کے مسائل  کے حل کے لئے لازمی سامان سے لیس ہے اور بیمار افراد، بچوں اور زخمیوں کو صحت کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

روسی وزارت دفاع نے کل منگلوار کو اعلان کیا  کہ غوطہ کے علاقے سے عام لوگوں کو نکالنے کے لئے روزانہ صبح 9 بجے سے لے کر  1 بجے تک جنگی جہازوں کی امداد جاری ہے۔ 

غوطہ شرقی کا علاقہ چار حصوں میں تقسیم ہے کہ جس کے ہر حصے میں ۲انسانی گذر گاہیں موجود ہیں ۔

شامی حکومت نے اعلان کیا ہے  کہ مسلح افراد بھی ہتھیار ڈالنے کے بعد اس علاقے سے خارج ہو سکتے ہیں ۔

تاہم، مسلح گروہ  اور دہشتگرد گروہوں  کے عناصر شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور انہیں نکلنے کی اجازت نہیں دیتے۔

حال ہی میں سیکیورٹی کونسل نے مشرقی غوطے کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے ایک جلسہ کیا اور اس جلسے کے شرکاء نے شام میں 30 روزہ ہوائی سروس دینے پر اتفاق کیا۔

تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے

اپنا تبصرہ ارسال کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی