سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی

جستجو

ممتاز عناوین

بایگانی

پربازديدها

تازہ ترین تبصرے

۰

حضرت موسی علیہ السلام پر تورات نازل

 اردو مقالات رمضان

حضرت موسی علیہ السلام پر تورات نازل

عبدالحسین کشمیری

مقدس کتاب » تورات » 6 رمضان المبارک کو فرعون کے چنگل سے بنی اسرائیل کو آزاد کرانے والے پیغمبر اولوالعزم حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی(1)

تورات اور انجیل کو عھدین یعنی عھد عتیق اور عھد جدید کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔(2) اور موثق منابع وتاریخ کے شواھد کے بناپر الھی پیغمبروں پر نازل ہوئی کتابوں میں سے صرف قرآن مجیدتحریف کے بغیر باقی ہے اور باقی سب زمانے کے ستمگروں اور طاغوتوں نے نابود کر ڈالے ہیں ۔ اور آج جو کتابیں انجیل اور تورات کے نام سے موجود ہیں وہ اصلی نہیں ہیں ۔بلکہ کتاب مقدس سے لۓ گۓ اقتباسات پر مشتمل کتاب ہیں جو کہ ان دو مذھبوں کے پیشواؤں کی طرف سے تدوین ہوئی ہیں ۔اور بے شک بہت زیادہ تحریف اور کمی کا شکار ہوے ہیں ۔(3(

مدارک اور مآخذ:                 

1- البدایہ و النہایہ (ابن کثیر)، ج2، ص 92 و ج3، ص 11؛ تاریخ الیعقوبی، ج2، ص 34

2- اسلام و عقائد و آرائ بشری (علامہ یحیی نوری)، ص 404 و ص 445

3- اسلام و عقائد و آرائ بشری ، ص 405 و ص 454

 

تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے

اپنا تبصرہ ارسال کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی