سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی
جستجو
ممتاز عناوین
بایگانی
- می ۲۰۱۸ (۳)
- آوریل ۲۰۱۸ (۵۹)
- مارس ۲۰۱۸ (۶۵)
- فوریه ۲۰۱۸ (۱۳۴)
- ژانویه ۲۰۱۸ (۱۹۷)
پربازديدها
-
۱۳۱۵ -
۱۵۹۴ -
۹۹۶ -
۹۹۹ -
۱۰۹۳ -
۱۰۸۸ -
۹۸۶ -
۱۰۰۵ -
۱۰۵۳ -
۸۲۶
تازہ ترین تبصرے
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کا قمہ زنی کی حمایت کا دعوی غلط اور جھوٹ ہے
مراسلات عزاداری امام حسین علیہ السلام خبریں
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کا قمہ زنی کی حمایت کا دعوی غلط اور جھوٹ ہے
باسمہ تعالی
سعودی عربیہ کے شیعوں کی الراصد نامی ویب سائٹ نے لکھا ہے : مرجع تقلید شیعیان حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی مدظلہ العالی کے نجف اشرف کے مرکزی دفتر نے اپنے ایک رسمی خط کے ذریعہ سے حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی مدظلہ العالی سے منسوب قمہ زنی کی تائید کی خبر کو رسمی طور تکذیب کیا ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی مدظلہ العالی کے مرکزی دفتر نجف اشرف سے جاری شدہ بیان میں بحرین کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبدالعظیم مھتدی بحرانی کے نام خط میں لکھا گیا ہے:آپ جناب کا قمہ زنی کے بارے میں حضرت آیت اللہ سیستانی کے تائید کا دعوی غلط اور جھوٹ ہے ۔
الشیخ عبدالعظیم المهتدی البحرانی
واضح رہے بحرین کے مذکورہ معروف عالم دین نے اپنی کتاب «لماذا التطبیر؟» (قمہ زنی کیوں؟) میں قمہ زنی کی حمایت میں حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی مدظلہ العالی کی تائید ظاہر کرنے کے غرض سے چار زائروں کی داستان کو نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے خود حضرت آیت اللہ سیستانی سے سنا کہ قمہ زنی حسینی شعائر اور جائز عزاداری میں سے ہے ۔ اس پرحضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر سے 2جمید الاول 1431ھ کو تردیدی بیان بشرح ذیل صادر ہوا ہے جس میں صاف طور پر لکھا گیا ہے کہ حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کا قمہ زنی کی حمایت کا دعوی غلط اور جھوٹ ہے ۔ مترجم : آغا عبدالحسین بڈگامی
أصدر مکتب المرجع الدینی الإمام السید علی السیستانی فی النجف الأشرف تکذیبا رسمیا لآراء تظهر تأیید المرجع لممارسة التطبیر ضمن إحیاء الشعائر الحسینیة فی عاشوراء.
وفی رسالة بعث بها مکتب السید السیستانی منتصف أبریل إلى الشیخ عبدالعظیم المهتدی البحرانی الذی ضمّن أحد کتبه آراء مؤیدة للتطبیر منسوبه للمرجع السیستانی وصف المکتب تلک الآراء بـ»قصص مختلقة وکلمات مکذوبة».
وضمن کتابه «لماذا التطبیر؟» سرد الشیخ المهتدی وهو من رجال الدین البحرینیین المتحمسین بشدة لممارسة التطبیر سرد أربعة مواقف نقلا عن «زوار» وصف فیها التأیید القاطع للمرجع السیستانی لممارسة التطبیر واعتبارها «أعظم شعیرة حسینیة».
وأکدت رسالة المکتب التی حصلت شبکة راصد الاخباریة على نسخة منها أن الإمام السیستانی «لم یتفوه بشئ مما حکی عنه..» فی اشارة للأقوال التی نسبها إلیه کتاب الشیخ البحرانی.
Posted on آوریل 23, 2010 by عبدالحسین
تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے
طبقه بندی موضوعی
- اردو مقالات (۳۵۳)
- انقلاب اسلامی ایران (۵۴)
- اھلبیت ع (۴۶)
- مذھبی (۳۹)
- سیاسی (۱۸۴)
- مذھبی سیاسی (۷۲)
- تاریخی مناسبتیں (۴۷)
- محرم (۱)
- صفر (۰)
- ربیع الاول (۴)
- ربیع الثانی (۰)
- جمید الاول (۱)
- جمید الثانی (۱)
- رجب (۱۰)
- شعبان (۱۰)
- رمضان (۱۴)
- شوال (۱)
- ذیقعدہ (۰)
- ذی الحجہ (۵)
- مسلکی رواداری (۲۵)
- لندنی امریکی تشیع (۶)
- نوروز (۴)
- مراسلات (۱۸)
- خطوط (۹)
- شرعی سوالات (۳)
- فارسی مطالب (۵)
- عربی مطالب (۱)
- ۔ (۰)
- مکالمات (۴۳)
- ھدایت ٹی وی کے ساتھ (۳۴)
- کتابخانہ (۶۶)
- امام خامنہ ای اور اسلامی بیداری (۴)
- شیعہ اعتقاد(کاشر زبان منز) (۱)
- اصول دین (۰)
- توحید (۰)
- دلیل توحید (۰)
- عدل (۰)
- نبوت (۱)
- اھلبیت ع (۵۶)
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)
- حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا (۱۳)
- حضرت علی علیہ السلام (۸)
- حضرت حسن علیہ السلام (۲)
- حضرت حسین علیہ السلام (۶)
- حضرت علی زین العابدین علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد باقر علیہ السلام (۱)
- حضرت جعفر صادق علیہ السلام (۱)
- حضرت موسی کاظم علیہ السلام (۲)
- حضرت علی رضا علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد جواد علیہ السلام (۱)
- حضرت علی النقی علیہ السلام (۳)
- حضرت حسن عسکری علیہ السلام (۲)
- حضرت مھدی علیہ السلام (۷)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۱)
- حضرت زینب (س) (۲)
- حضرت عباس (ع) (۱)
- حضرت علی اکبر (ع) (۱)
- ملٹی میڈیا (۳۹)
- ویڈیو (۳۴)
- عزاداری سید الشھداء (ع) (۵)
- حضرت خاتم الانبیاء (ص) (۰)
- حضرت سید اوصیای خاتم الانبیاء (ع) (۰)
- حضرت سیدۃ النساء العالمین (ص) (۲)
- حضرت امام حسن (ع) (۰)
- حضرت امام حسین (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن حسین زین العابدین (ع) (۲)
- حضرت امام محمد بن علی الباقر (ع) (۰)
- حضرت امام جعفر بن محمد الصادق (ع) (۰)
- حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) (۱)
- حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) (۰)
- حضرت امام محمد بن علی الجواد (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن محمد الھادی (ع) (۰)
- حضرت امام حسن بن علی العسکری (ع) (۰)
- حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج) (۱)
- کشمیر (۱)
- نایجیریا (۱)
- سعودی عرب (۲)
- شام (۵)
- یمن (۲)
- ترکی (۱)
- ایران (۵)
- خبرگان رھبری (۳)
- مصر (۱)
- حضرت ابوالفضل العباس (ع) (۱)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۰)
- ھندوستان (۱)
- شیرازی فرقہ (۲)
- آڈیو (۵)
- ویڈیو (۳۴)
- منبر (۱۳)
- محضر امام خامنہ ای (۱۲)
- خبریں (۲۰)
- محضر امام خمینی رہ (۲۰)
- آل میرشمس الدین اراکی/عراقی رہ (۲)
- خاطرات (۳)
- English (۸)
- Regio-political (۲)
- Political (۶)
- کاشر مقالات (۱۹)
- قرآن (۱۱)
- اھلبیت (۱۵)
- گوڑنیوک معصوم(ص) (۳)
- دویم معصوم (ع) (۲)
- تریم معصوم (س) (۰)
- ژوریم معصوم (ع) (۰)
- پانژیم معصوم (ع) (۱۱)
- شیم معصوم (ع) (۰)
- ستیم معصوم (ع) (۰)
- آٹھیم معصوم (ع) (۰)
- نیم معصوم (ع) (۰)
- دھم معصوم (ع) (۰)
- کہم معصوم (ع) (۰)
- بھم معصوم (ع) (۰)
- تروھم معصوم (ع) (۰)
- ژوداھم معصوم (عج) (۰)
- عزاداری تہ قمہ زنی (۱)
- کاشر دینیات (۴)
- کاشر توضیح المسائل (۰)
- سوالات (۰)
- فارسی (۳۳)
- نواب اربعہ (۱)
کلمات کلیدی
آخرين مطالب
-
نتانیاہو کے ڈرامے نے کسی کو بھی متاثر نہیں کیا:صہیونی اخبارھاآرتص
چهارشنبه ۲ می ۲۰۱۸ -
-
۱۵ شعبان کی آمد /چند گھنٹے جو شب قدر کے برابر فضیلت رکھتے ہیں
سه شنبه ۱ می ۲۰۱۸ -
شام میں سعودی پراکسی وار میں شکست کے بعد سعودیہ کا نیا کھیل
دوشنبه ۳۰ آوریل ۲۰۱۸ -
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
اسرائیل اپنی عقل کھو بیٹھا ہے اور پاگل ہونے جا رہا ہے
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
امام زمانہ عج کی آخری توقیع اور غیبت کبری کا آغاز
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
-
سعودی محل میں فائیرنگ ؛ ایک سازش کا خوف یا ایک کھلونا ڈرون
جمعه ۲۷ آوریل ۲۰۱۸ -
شام اسلامی مقاومتی محور کا محاذ اور خیری شری من اللہ فلسفے سے اب انحراف نا ممکن
دوشنبه ۲۳ آوریل ۲۰۱۸
پربحث ترين ها
-
-
-
-
دس رجب ولادت امام جواد علیہ السلام
نظرات: ۱ -
شیرازیوں کا مقصد کیا ہے؟
نظرات: ۰ -
-
-
-
-
محبوب ترين ها
-
۹۹۹ -
۹۸۶ -
۶۸۹ -
۴۵۲ -
۶۹۰ -
۸۰۵ -
۷۴۴ -
۴۸۶ -
۴۲۹ -
۶۵۱