سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی
جستجو
بایگانی
- می ۲۰۱۸ (۳)
- آوریل ۲۰۱۸ (۵۹)
- مارس ۲۰۱۸ (۶۵)
- فوریه ۲۰۱۸ (۱۳۴)
- ژانویه ۲۰۱۸ (۱۹۷)
پربازديدها
-
۱۲۸۰ -
۱۵۳۴ -
۹۷۲ -
۹۶۱ -
۹۸۱ -
۱۰۶۵ -
۹۵۹ -
۱۰۵۵ -
۱۰۲۵ -
۷۹۷
تازہ ترین تبصرے
۲۱
ژانویه ۱۸
نظرات
۰
اہلسنت کا ماننا ہے کہ یزیدیت نے کربلا میں امام حسین کو نہیں بلکہ آنحضور(ص) کو شہید کیا
موسوی عبدالحسینی
۲۱ ژانویه ۱۸ ، ۲۲:۲۷
کشمیر میں 14روزہ نورانی صحافت کے چھٹے روز علماء و مفکرین کا اظہار خیال:
اہلسنت کا ماننا ہے کہ یزیدیت نے کربلا میں امام حسین کو نہیں بلکہ آنحضور(ص) کو شہید کیا
نیوزنور05 نومبر 2013:بڈگام میں جاری 14 روزہ نورانی صحافت ورکشاپ کے چھٹے دن علماء نے کہا کہ بہرحال ہماری ترقی صرف اتحاد اور یکجہتی میں مضمر ہے جس کے لئے اصلاحات کی اشد ضرورت ہے ۔ جہاں اصلاحات کی بات کریں شیعوں کے اندر بھی بہت سارے خرافات موجود ہیں اگر ایک شیعہ اسکی نشاندہی کرے یا اسکے خلاف آواز اٹھائے وہ تشیع سے خارج نہیں ہوسکتا ٹھیک اسی طرح سنیوں میں بھی خرافات موجود ہیں اگر کوئی اہلسنت اسکی نشاندہی کرے یا اسکی اصلاح کیلئے اقدام کرے وہ تسنن سے خارج نہیں ہوسکتا۔ ہم سب آنحضور کے امتی ہیں ہمیں مل کر کام کرنا ہے تاکہ آنحضرت کا دین تمام ادیان پر غالب آسکے۔
عالمی اردو خبررساں ادارے " نیوزنور " کے مراسلے کے مطابق ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ٹاون ہال میں روز مباہلہ سے جاری 14 روزنہ نورانی صحافت کارگاہ کے چھٹے روز امیرجماعت اسلامی جموں و کشمیر جناب محمد عبداللہ وانی کے نمایندے جناب ایڈوکیٹ زاہد علی نے اپنے مقالے "شہادت امام حسین نے اسلام کے سیاسی نظریے کو زندہ رکھا" کے عنوان کے تحت قرآنی منشور کی روشنی میں امت اسلامی کیلئے اسلامی قیادت کے تناظر میں اصحاب آیہ مباہلہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو ختم مرتبت حضرت محمد مصطفی کے دین کا ترجمان ومحافظ اور یزید اور یزیدیت کو آنحضرت کے دین کو تحریف اور مسخ کرنے والا ثابت کردیا کہ دین مبین اسلام کا علمبردار امام حسین علیہ السلام ہیں اور اسلام دشمنی کا علمبردار یزید و یزیدیت ہے۔
معروف قلمکار، مفکر جناب غلام علی گلزار صاحب نے اپنے مقالے"معیار حق و باطل اور نمونہ عمل" کے تحت حق و باطل کے درمیانی ازلی رقابت کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہ حق پر ثابت رہنے والا خود میدان میں اتر کر پیش آنے والی ہر مصیبت کو اپنے منہ مول لیتا ہے جبکہ باطل دوسروں کو آلہ کار بناکر صرف اپنی سلامتی کا سامان مہیا کرنے کی فراق میں رہتا ہے۔اور جس حق کے ترجمان رسول رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدان مباہلہ میں اپنے تمام وجود یعنی پنجتن پاک کو لے کر میدان میں اتر کر ہر مصیبت اپنے سر لے کر اسلام کی حقانیت کو اجاگر کیا جبکہ ایسا کرنا غیرمسلمانوں کے مقابلے میں تھا لیکن جب ایسا زمانہ بھی آیا کہ مسلمانوں میں آنحضرت کا دین مبین اسلام ہی مسخ ہوکر رہ گیا اور یزید جیسے شخص آنحضرت کا جانشینی کا دعویدار نکلا جس کو نہ اللہ پر ایمان نہ اسلام پر اعتبار اور ایسے میں امام حسین علیہ السلام نے اپنے جد رسول رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت زندہ کرتے ہوئے آنحضرت کی جانشینی کا دعوی کرنے والے کی حقیقت عیاں کرنے کیلئے سب کچھ قربان کرنے دیا تاکہ اسلام بدنامی سے محفوظ رہ سکے۔
مفتی اعظم مولانا بشیر الدین احمد فاروقی کے نمایندے اور جامع مسجد کریری کے خطیب و امام جمعہ مولانا سید شریف الحق بخاری صاحب نے میدان مباہلہ سے میدان کربلا تک محمد و آل محمد کی اپنے مستند کتابوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ اور سنی کے درمیان اہلبیت کے درمیان معصوم اور محترم کا ہی نہیں بلکہ اہلسنت آنحضرت کو معصوم اور 13 افراد پر مشتمل اہل بیت کو محفوظ عن الخطاء سمجھتے ہیں جسے شیعہ مسلمان عصمت کبری اور عصمت صغری سے تعبیر کرتے ہیں۔ اور کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو اہلسنت امام کا خون بہانا نہیں بلکہ سرورکائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون بہانا سمجھتے ہیں۔ اور کوئی سنی مسلمان امام کی شہادت پر خوشی نہیں مناتا بلکہ کہہ سکتے ہیں کہ عزاداری کرنے کا طریقہ الگ الگ ہے۔
ورکشاپ کے مہتمم اور نیوزنور ڈاٹ کام کے مدیر اعلی حجت الاسلام عبدالحسین کشمیری نے ابتداء میں مہمانان خصوصی کو پچھلے پانچ روز میں یہاں سنی شیعہ اختلافات کی بیخ کنی کے حوالے تعمیری نکات سامنے آنے کا خلاصہ پیش کیا اور آخری مرحلے میں سوال جواب کے دورعلماء نے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہرحال ہماری ترقی صرف اتحاد اور یکجہتی میں مضمر ہے جس کے لئے اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔جہاں اصلاح کی بات کریں شیعوں کے اندر بھی بہت سارے خرافات موجود ہیں اگر ایک شیعہ اسکی نشاندہی کرے یا اسکے خلاف آواز اٹھائے وہ تشیع سے خارج نہیں ہوسکتا ٹھیک اسی طرح سنیوں میں بھی خرافات موجود ہیں اگر کوئی اہلسنت اسکی نشاندہی کرے یا اسکی اصلاح کیلئے اقدام کرے وہ تسنن سے خارج نہیں ہوسکتا۔ ہم سب آنحضور کے امتی ہیں ہمیں مل کر کام کرنا ہے تاکہ آنحضرت کا دین تمام ادیان پر غالب آسکے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 14 روزہ نورانی صحافت کارگاہ کے علاوہ 14 روزہ عطیہ خون کا خیمہ بھی بڈگام میں 24 ذی الحجہ سے قائم ہے جس میں امام حسین علیہ السلام کے نام پر نہ صرف شیعہ سنی اپنا خون عطیہ دیتے ہیں بلکہ علماء میں خاصا جوش و جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے یہاں تک بعض سنی علماء دور دراز علاقوں سے سفر کرکے اپنا خون عطیہ دے رہے ہیں جس میں ٹنگمرگ کے دو جوان سنی علماء اور امام جمعہ جناب مولانا سلیم جاوید لون اور مولانا منظور احمد صاحب قابل ذکر ہیں۔
تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے
طبقه بندی موضوعی
- اردو مقالات (۳۵۳)
- انقلاب اسلامی ایران (۵۴)
- اھلبیت ع (۴۶)
- مذھبی (۳۹)
- سیاسی (۱۸۴)
- مذھبی سیاسی (۷۲)
- تاریخی مناسبتیں (۴۷)
- محرم (۱)
- صفر (۰)
- ربیع الاول (۴)
- ربیع الثانی (۰)
- جمید الاول (۱)
- جمید الثانی (۱)
- رجب (۱۰)
- شعبان (۱۰)
- رمضان (۱۴)
- شوال (۱)
- ذیقعدہ (۰)
- ذی الحجہ (۵)
- مسلکی رواداری (۲۵)
- لندنی امریکی تشیع (۶)
- نوروز (۴)
- مراسلات (۱۸)
- خطوط (۹)
- شرعی سوالات (۳)
- فارسی مطالب (۵)
- عربی مطالب (۱)
- ۔ (۰)
- مکالمات (۴۳)
- ھدایت ٹی وی کے ساتھ (۳۴)
- کتابخانہ (۶۶)
- امام خامنہ ای اور اسلامی بیداری (۴)
- شیعہ اعتقاد(کاشر زبان منز) (۱)
- اصول دین (۰)
- توحید (۰)
- دلیل توحید (۰)
- عدل (۰)
- نبوت (۱)
- اھلبیت ع (۵۶)
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)
- حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا (۱۳)
- حضرت علی علیہ السلام (۸)
- حضرت حسن علیہ السلام (۲)
- حضرت حسین علیہ السلام (۶)
- حضرت علی زین العابدین علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد باقر علیہ السلام (۱)
- حضرت جعفر صادق علیہ السلام (۱)
- حضرت موسی کاظم علیہ السلام (۲)
- حضرت علی رضا علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد جواد علیہ السلام (۱)
- حضرت علی النقی علیہ السلام (۳)
- حضرت حسن عسکری علیہ السلام (۲)
- حضرت مھدی علیہ السلام (۷)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۱)
- حضرت زینب (س) (۲)
- حضرت عباس (ع) (۱)
- حضرت علی اکبر (ع) (۱)
- ملٹی میڈیا (۳۹)
- ویڈیو (۳۴)
- عزاداری سید الشھداء (ع) (۵)
- حضرت خاتم الانبیاء (ص) (۰)
- حضرت سید اوصیای خاتم الانبیاء (ع) (۰)
- حضرت سیدۃ النساء العالمین (ص) (۲)
- حضرت امام حسن (ع) (۰)
- حضرت امام حسین (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن حسین زین العابدین (ع) (۲)
- حضرت امام محمد بن علی الباقر (ع) (۰)
- حضرت امام جعفر بن محمد الصادق (ع) (۰)
- حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) (۱)
- حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) (۰)
- حضرت امام محمد بن علی الجواد (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن محمد الھادی (ع) (۰)
- حضرت امام حسن بن علی العسکری (ع) (۰)
- حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج) (۱)
- کشمیر (۱)
- نایجیریا (۱)
- سعودی عرب (۲)
- شام (۵)
- یمن (۲)
- ترکی (۱)
- ایران (۵)
- خبرگان رھبری (۳)
- مصر (۱)
- حضرت ابوالفضل العباس (ع) (۱)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۰)
- ھندوستان (۱)
- شیرازی فرقہ (۲)
- آڈیو (۵)
- ویڈیو (۳۴)
- منبر (۱۳)
- محضر امام خامنہ ای (۱۲)
- خبریں (۲۰)
- محضر امام خمینی رہ (۲۰)
- آل میرشمس الدین اراکی/عراقی رہ (۲)
- خاطرات (۳)
- English (۸)
- Regio-political (۲)
- Political (۶)
- کاشر مقالات (۱۹)
- قرآن (۱۱)
- اھلبیت (۱۵)
- گوڑنیوک معصوم(ص) (۳)
- دویم معصوم (ع) (۲)
- تریم معصوم (س) (۰)
- ژوریم معصوم (ع) (۰)
- پانژیم معصوم (ع) (۱۱)
- شیم معصوم (ع) (۰)
- ستیم معصوم (ع) (۰)
- آٹھیم معصوم (ع) (۰)
- نیم معصوم (ع) (۰)
- دھم معصوم (ع) (۰)
- کہم معصوم (ع) (۰)
- بھم معصوم (ع) (۰)
- تروھم معصوم (ع) (۰)
- ژوداھم معصوم (عج) (۰)
- عزاداری تہ قمہ زنی (۱)
- کاشر دینیات (۴)
- کاشر توضیح المسائل (۰)
- سوالات (۰)
- فارسی (۳۳)
- نواب اربعہ (۱)
کلمات کلیدی
آخرين مطالب
-
نتانیاہو کے ڈرامے نے کسی کو بھی متاثر نہیں کیا:صہیونی اخبارھاآرتص
چهارشنبه ۲ می ۲۰۱۸ -
-
۱۵ شعبان کی آمد /چند گھنٹے جو شب قدر کے برابر فضیلت رکھتے ہیں
سه شنبه ۱ می ۲۰۱۸ -
شام میں سعودی پراکسی وار میں شکست کے بعد سعودیہ کا نیا کھیل
دوشنبه ۳۰ آوریل ۲۰۱۸ -
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
اسرائیل اپنی عقل کھو بیٹھا ہے اور پاگل ہونے جا رہا ہے
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
امام زمانہ عج کی آخری توقیع اور غیبت کبری کا آغاز
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
-
سعودی محل میں فائیرنگ ؛ ایک سازش کا خوف یا ایک کھلونا ڈرون
جمعه ۲۷ آوریل ۲۰۱۸ -
شام اسلامی مقاومتی محور کا محاذ اور خیری شری من اللہ فلسفے سے اب انحراف نا ممکن
دوشنبه ۲۳ آوریل ۲۰۱۸
پربحث ترين ها
-
دس رجب ولادت امام جواد علیہ السلام
نظرات: ۱ -
-
-
-
شیرازیوں کا مقصد کیا ہے؟
نظرات: ۰ -
-
-
-
-
محبوب ترين ها
-
۹۶۱ -
۹۵۹ -
۶۵۴ -
۴۱۸ -
۶۴۵ -
۷۷۷ -
۷۰۴ -
۴۵۵ -
۳۹۰ -
۶۱۷