سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی
جستجو
بایگانی
- می ۲۰۱۸ (۳)
- آوریل ۲۰۱۸ (۵۹)
- مارس ۲۰۱۸ (۶۵)
- فوریه ۲۰۱۸ (۱۳۴)
- ژانویه ۲۰۱۸ (۱۹۷)
پربازديدها
-
۱۲۸۲ -
۱۵۳۷ -
۹۷۵ -
۹۶۴ -
۹۸۲ -
۱۰۶۷ -
۹۶۰ -
۱۰۵۷ -
۱۰۲۷ -
۷۹۷
تازہ ترین تبصرے
اسلامی انقلاب کا عروج سیکولرازم کا زوال اور مذہب کی حاکمیت اوراستحصالی سیاست کی بڑتی الٹی گنتی
اردو مقالات انقلاب اسلامی ایران
بسمہ تعالی
اسلامی انقلاب کا عروج سیکولرازم کا زوال اور مذہب کی حاکمیت اوراستحصالی سیاست کی بڑتی الٹی گنتی
ازقلم:عبدالحسین
دنیا بھر میں کئی انقلاب آئے کہ جن کااصلی محرک رسول رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسلامی انقلاب ہے اور جب آنحضرت کے اسلامی انقلاب کی تحریک کے پیروکار انقلاب کے مقاصد کی آبیاری کرنے میں کمزور ہوتے گئے غیرمسلمانوں کی دین اور سیاست کی جدائی کا فلسفہ مسلمان معاشرے میں سرایت کرگیا اور ترکی میں اسکا سورج غروب ہوا لیکن ایران میں اسلامی انقلاب کا سورج پھر طلوع کرگیا۔حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب نے نہ صرف مسلمانوں میں سیکولر فلسفے کے بارے میں تجدید نظر کرنے کی دعوت دی کہ مذہب اور سیاست ایک ساتھ ہونے سے سالم سیاست حکمفرما ہوتی جبکہ سیاست اور مذہب کو ایک دوسرے سے الگ کرنے سے ظالم سیاست کی آبیاری ہوتی ہےبلکہ غیرمسلمانوں کے اندر بھی سیکولر فلسفے کے بارے میں تجدید نظر کرنے کا رجحان بڑھ گیا۔
ایران میں1979 کوطلوع شدہ اسلامی انقلاب کے سورج کی کرنوں نے دنیا بھر میں حاکم سیاسی اصطلاحات اور معادلات پر جوں ہی گرنا شروع کیا توحاکمیت کے معنی اور مفاہیم صاف ہونے لگے،ظالم و مظلوم کی پہچان کو ایک دوسرے سے الگ کرتے ہوئے اسکی شفافیت اور وضاحت کے آثار نمایاں ہونے لگے۔سیکولرازم کا کھوکھلاپن،آزادی کا معنی ، جمہوریت اور عوام پر عوام کی حاکمیت کی تعبیر آشکار ہونے لگی اوراستبدادی و استکباری حکومتوں کی نشاندہی ہونے لگی ہے ۔اپنے 34سالہ دور میں اسلامی انقلاب نے دنیا بھر کے عوام کو بیدار کرنا شروع کیا اور نہ صرف مشرق وسطی اور ایشیاء میں بیدارای کی لہر پیدا کی بلکہ افریقا اور امریکا میں عوام کو بیدار کیا اور امریکا کی سیاسی شعبدہ بازی سے دنیا کو باخبر کیا۔
جہاں تک عوامی حاکمیت اور جمہوریت کا تقاضا ہے اسلامی انقلاب نے اسکا حقیقی مفہوم کا مثالی کردار سامنے رکھنے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اور اس وقت ایران دنیا کا اکلوتا ملک ہے جو ایک خالص دینی اور عوامی حکومت کا مظہر ہے۔ جہاں مذہب کو سائنسی ،علمی،سیاسی اور سماجی ترقی میں پسماندگی کا مظہر بیان کیا جاتا ہے وہاں اسلامی جمہوری ایران نہ صرف مسلمانوں کا مثالی ملک ابھر کر آرہا ہے بلکہ تمام ادیان اور مذاہب کیلئے امید کی کرن بن رہا ہے۔
دنیا بھر میں انتخاب میں پچاس فیصد سے زائدعوامی شرکت کو ملک میں حاکم آزادی اورعوامی طاقت کا مظہر کہا جاتا ہے جبکہ اسلامی جمہوری ایران میں 34سالوں میں تقریبا منعقدہ33 مختلف سیاسی انتخابات میں ستر فیصد سے کم کسی بھی انتخاب میں عوامی شرکت نہیں رہی جبکہ عوام اور حکومت پر امریکا کی سربراہی میں بین الاقوامی پابندیاں جاری و ساری ہیں اور پچھلے چند سالوں سے امریکا کی طرف سے پابندیوں میں انتہائی دباو بڑھایا گیا تاکہ یا حکومت کی کمر ٹوٹ جائے یا عوام حکومت کے خلاف ہو جائے لیکن کل جمعہ 15جون 2013 کو دنیا نے ایرانی ہوشیار اور دین مدار عوام نے 72.7فیصد رائے دہی کے ساتھ اسلامیت اور جمہوریت کے حق میں اپنی بھر پور اعتماد کی مہر ثبت کی اور ممکن ہےکہ ہر مذہبی انسان کو یہ سوچنے پر مجبور کیا ہوگا کہ آخر ہمارے مذہب میں اتنی کیا کمی ہے کہ وہ اپنے ملک کو نہیں چلا سکتا سیاست نہیں کرسکتا۔ملک اور سیاست کو چلانے کیلئے مجھے ہی اپنے مذہب کو اپنی عبادتگاہ تک ہی کیلئے محدود کیوں رکھنا ہے اور ایرانی عوام کتنی خوش قسمت ہے کہ جن کے گھر میں بھی بازار میں بھی دفتر میں بھی اور حکومت میں بھی اسکا مذہب اسکے ساتھ معاون اور مددگار بن کر ساتھ ساتھ ہے۔مجھے سیکولر سیاست کا پاٹ پڑھنا پڑھتا ہے کہ تمہارا مذہب تمہیں ذلیل و خوار کرے گا تمہیں آباد ہونے نہیں دے گا اس لئے اسکو اپنے نجی زندگی تک محدود رکھو! جبکہ ایران میں تمام مشکلات اور بین الاقوامی سازشوں کے باوجود وہاں عوامی دینی حاکمیت ترقی کی چوٹیوں کو آئے دن فتح کرتے رہتے ہیں۔اور اسطرح سیکولر سیاست کے چلتے دیندار عوام مسلمان و غیر مسلمان کے اندر امید کی کرن پیدا ہو گئی ہے۔
البتہ یہ بات غور طلب ہے کہ جس زبان میں اس مقالے کو تحریر کررہا ہوں یعنی اردو اس میدان کے اکثر صحافی اور قلمکار حضرات اس موضوع پر لکھنے پڑھنے یاجاننے کو اپنے لئے حرام سمجھتے ہیں اور جب بھی دنیا بھر میں اکلوتی عوامی دینی حکومت یعنی اسلامی جمہوری ایران کے خلاف کوئی بھی سازشی خبر صہیونی ذرائع سے مستقیم یا غیر مستقیم طور پر حاصل ہوتی ہے تو اسے شائع کرنے اور رائے دینے میں پر تحرک بنتے ہوئے اسقدر اس جھوٹی خبر کو نمایاں طور پر پیش کرنے میں کوشاں نظر آتے ہیں جیسے کہ انکے جان میں جان آ گئی ہو۔اور ایسا کیوں ہے سمجھنے سے قاصر ہوں۔
بحرحال امریکا اور صہیونی سازشوں کے باوجود دنیا میں فرسودہ سیکولر فلسفے کا سورج غروب ہونے کو ہے اور ہر جگہ اور ہر ملک میں عوامی دینی حاکمیت پیدا ہونے کے آثار نمایا ں ہونے لگے ہیں کہ جس سے سیاستداں وہی کہلائے گا جو دیندار مدیر و مدبر ہو گا جو سیاسی طاقت کو مذہبی اور انسانی اقدار کی بالادستی کیلئے استعمال میں لائے گا استحصال کیلئے نہیں کہ جس سے اسکا دنیا بھی آباد رہے اور آخرت بھی۔انشااللہ۔
عبدالحسین کشمیری
اتوار، 16 جون، 2013
تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے
طبقه بندی موضوعی
- اردو مقالات (۳۵۳)
- انقلاب اسلامی ایران (۵۴)
- اھلبیت ع (۴۶)
- مذھبی (۳۹)
- سیاسی (۱۸۴)
- مذھبی سیاسی (۷۲)
- تاریخی مناسبتیں (۴۷)
- محرم (۱)
- صفر (۰)
- ربیع الاول (۴)
- ربیع الثانی (۰)
- جمید الاول (۱)
- جمید الثانی (۱)
- رجب (۱۰)
- شعبان (۱۰)
- رمضان (۱۴)
- شوال (۱)
- ذیقعدہ (۰)
- ذی الحجہ (۵)
- مسلکی رواداری (۲۵)
- لندنی امریکی تشیع (۶)
- نوروز (۴)
- مراسلات (۱۸)
- خطوط (۹)
- شرعی سوالات (۳)
- فارسی مطالب (۵)
- عربی مطالب (۱)
- ۔ (۰)
- مکالمات (۴۳)
- ھدایت ٹی وی کے ساتھ (۳۴)
- کتابخانہ (۶۶)
- امام خامنہ ای اور اسلامی بیداری (۴)
- شیعہ اعتقاد(کاشر زبان منز) (۱)
- اصول دین (۰)
- توحید (۰)
- دلیل توحید (۰)
- عدل (۰)
- نبوت (۱)
- اھلبیت ع (۵۶)
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)
- حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا (۱۳)
- حضرت علی علیہ السلام (۸)
- حضرت حسن علیہ السلام (۲)
- حضرت حسین علیہ السلام (۶)
- حضرت علی زین العابدین علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد باقر علیہ السلام (۱)
- حضرت جعفر صادق علیہ السلام (۱)
- حضرت موسی کاظم علیہ السلام (۲)
- حضرت علی رضا علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد جواد علیہ السلام (۱)
- حضرت علی النقی علیہ السلام (۳)
- حضرت حسن عسکری علیہ السلام (۲)
- حضرت مھدی علیہ السلام (۷)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۱)
- حضرت زینب (س) (۲)
- حضرت عباس (ع) (۱)
- حضرت علی اکبر (ع) (۱)
- ملٹی میڈیا (۳۹)
- ویڈیو (۳۴)
- عزاداری سید الشھداء (ع) (۵)
- حضرت خاتم الانبیاء (ص) (۰)
- حضرت سید اوصیای خاتم الانبیاء (ع) (۰)
- حضرت سیدۃ النساء العالمین (ص) (۲)
- حضرت امام حسن (ع) (۰)
- حضرت امام حسین (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن حسین زین العابدین (ع) (۲)
- حضرت امام محمد بن علی الباقر (ع) (۰)
- حضرت امام جعفر بن محمد الصادق (ع) (۰)
- حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) (۱)
- حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) (۰)
- حضرت امام محمد بن علی الجواد (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن محمد الھادی (ع) (۰)
- حضرت امام حسن بن علی العسکری (ع) (۰)
- حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج) (۱)
- کشمیر (۱)
- نایجیریا (۱)
- سعودی عرب (۲)
- شام (۵)
- یمن (۲)
- ترکی (۱)
- ایران (۵)
- خبرگان رھبری (۳)
- مصر (۱)
- حضرت ابوالفضل العباس (ع) (۱)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۰)
- ھندوستان (۱)
- شیرازی فرقہ (۲)
- آڈیو (۵)
- ویڈیو (۳۴)
- منبر (۱۳)
- محضر امام خامنہ ای (۱۲)
- خبریں (۲۰)
- محضر امام خمینی رہ (۲۰)
- آل میرشمس الدین اراکی/عراقی رہ (۲)
- خاطرات (۳)
- English (۸)
- Regio-political (۲)
- Political (۶)
- کاشر مقالات (۱۹)
- قرآن (۱۱)
- اھلبیت (۱۵)
- گوڑنیوک معصوم(ص) (۳)
- دویم معصوم (ع) (۲)
- تریم معصوم (س) (۰)
- ژوریم معصوم (ع) (۰)
- پانژیم معصوم (ع) (۱۱)
- شیم معصوم (ع) (۰)
- ستیم معصوم (ع) (۰)
- آٹھیم معصوم (ع) (۰)
- نیم معصوم (ع) (۰)
- دھم معصوم (ع) (۰)
- کہم معصوم (ع) (۰)
- بھم معصوم (ع) (۰)
- تروھم معصوم (ع) (۰)
- ژوداھم معصوم (عج) (۰)
- عزاداری تہ قمہ زنی (۱)
- کاشر دینیات (۴)
- کاشر توضیح المسائل (۰)
- سوالات (۰)
- فارسی (۳۳)
- نواب اربعہ (۱)
کلمات کلیدی
آخرين مطالب
-
نتانیاہو کے ڈرامے نے کسی کو بھی متاثر نہیں کیا:صہیونی اخبارھاآرتص
چهارشنبه ۲ می ۲۰۱۸ -
-
۱۵ شعبان کی آمد /چند گھنٹے جو شب قدر کے برابر فضیلت رکھتے ہیں
سه شنبه ۱ می ۲۰۱۸ -
شام میں سعودی پراکسی وار میں شکست کے بعد سعودیہ کا نیا کھیل
دوشنبه ۳۰ آوریل ۲۰۱۸ -
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
اسرائیل اپنی عقل کھو بیٹھا ہے اور پاگل ہونے جا رہا ہے
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
امام زمانہ عج کی آخری توقیع اور غیبت کبری کا آغاز
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
-
سعودی محل میں فائیرنگ ؛ ایک سازش کا خوف یا ایک کھلونا ڈرون
جمعه ۲۷ آوریل ۲۰۱۸ -
شام اسلامی مقاومتی محور کا محاذ اور خیری شری من اللہ فلسفے سے اب انحراف نا ممکن
دوشنبه ۲۳ آوریل ۲۰۱۸
پربحث ترين ها
-
دس رجب ولادت امام جواد علیہ السلام
نظرات: ۱ -
-
-
-
شیرازیوں کا مقصد کیا ہے؟
نظرات: ۰ -
-
-
-
-
محبوب ترين ها
-
۹۶۴ -
۹۶۰ -
۶۵۵ -
۴۱۹ -
۶۴۶ -
۷۷۸ -
۷۰۴ -
۴۵۵ -
۳۹۱ -
۶۱۸