سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی
جستجو
بایگانی
- می ۲۰۱۸ (۳)
- آوریل ۲۰۱۸ (۵۹)
- مارس ۲۰۱۸ (۶۵)
- فوریه ۲۰۱۸ (۱۳۴)
- ژانویه ۲۰۱۸ (۱۹۷)
پربازديدها
-
۱۲۸۲ -
۱۵۳۷ -
۹۷۵ -
۹۶۴ -
۹۸۲ -
۱۰۶۷ -
۹۶۰ -
۱۰۵۷ -
۱۰۲۷ -
۷۹۷
تازہ ترین تبصرے
۴۵۸ مطلب توسط «موسوی عبدالحسینی» ثبت شده است
تقدیر الهى براى مؤمن
حاجت خواستن از خدا
دوستى و دشمنى براى خدا
رساندن حاجت مؤمن به صاحبان قدرت
خشوع منافقانه
زهد اسلامى
طلب یقین و عافیت
امانت داری کی اہمیت
وحدت عملی مسلمانان کشمیر
اردو مقالات فارسی مطالب مذھبی سیاسی
ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعلقات
ملٹی میڈیا ویڈیو ایران ھندوستان
فلسفہ انتظار امام زمانہ (عج)
ملٹی میڈیا ویڈیو حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج)
حقوق انسانی اور مصری جزائر کا معاملہ
ملٹی میڈیا ویڈیو سعودی عرب مصر
انسانی حقوق۔ اقلیتوں کے حقوق کے خوصوصی تناظر میں
کتابخانہ انقلاب اسلامی ایران مذھبی سیاسی
ادارہ روزنامہ اطلاعات کا شکریہ
باسمہ تعالی
برادر گرامی جناب اندرابی صاحب چیف ایڈیٹر روزنامہ اطلاعات
سلام علیکم
اطلاعات گردوپیش مورخہ جمعۃ المبارک 12 فروری 2009 میں ایران امریکہ تعلقات میں بہتری کے مزید اشارے کے زیر عنوان خبر میں ولی فقیہ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای روحی و جسمی لہ الفداء کےنام گرامی کے ساتھ غیر منتخب سپریم رہنما استعمال کیا ہوا تھا ، ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کیا آپ نے شعوری طور» غیر منتخب» لفظ کو استعمال میں لایاہے جوکہ استعمار اور استکبارکی حکمت عملی ہے کہ ایک واحد دینی جمہوری اسلامی نظام کو تاناشاہی نظام کے طور پر پیش کریں اور ولایت فقیہ کو ایک ڈکٹیٹر ثابت کیا جائے ۔یا غیر شعوری طور یا آپ کی تائید اور حروف چینی کے بغیر چھپ گیا ہے ۔میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو اسلامی جمہوری ایران کے آئین کا بخوبی مطالعہ ہوگا کہ وہاں صرف اسلامی نظام حاکم ہے جس کے رہنما اصول قرآن اور سنت سے ماخذ ہے اور اسلام شناسی کے ماہرین کہ جنہیں اھل خبرہ کہا جاتا ہے اور انکے مجموعے کو مجلس خبرگان کہا جاتا ہے جوکہ پہلے علمی کسوٹی پر کھرے اتر کے انتخاب کے لئے نامزد کئے جاتے ہیں اور اسکے بعد عوامی رائے کے ساتھ مجلس خبرگان کے لئے منتخب ہوتے ہیں اوراس مجلس خبرگان رھبری میں سے ولی فقیہ اورسپریم رہنما منتخب ہوتا ہے۔ حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی انہی علمی ، اسلامی اور جمہوری طرز عمل سے منتخب ہوئے ہیں ۔
آپ سے توقع ہے کہ آپ اپنا نظریہ بیان کریں کہ آپ استعماری اور استکباری حکمت عملی کے حامی ہیں یا حق گوخبر نگار ۔ اس بات کی وضاحت اس لئے بھی ضروری ہے کہ استکبار اور استعماری قوتیں خودکوجمہوریت کے علمبرداربتلاتے ہیں اور پادشاہی نظام اور ڈکٹیٹرشپ کو ہر طرح کی معاونت کرتے ہیں ، اسکے برعکس ایران کے اسلامی اور جمہوری نظام کو تاناشاہی اور ڈکٹیٹر شپ ثابت کرنے کی سعی لا حاصل کرتے رہتے ہیں ۔کیونکہ وہ خائف ہیں کہ اسلامی معاشرے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لئے ایران میں قرآن اور سنت سے ماخذ حاکم قاعدے اور قوانین دنیا کے لئے مشعل راہ نہ بن جائے اور مغربی جمہوری نظام کا اصلی پول کھول جائے ۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبدالحسین کشمیری
منگل، 17 فروری، 2009
طبقه بندی موضوعی
- اردو مقالات (۳۵۳)
- انقلاب اسلامی ایران (۵۴)
- اھلبیت ع (۴۶)
- مذھبی (۳۹)
- سیاسی (۱۸۴)
- مذھبی سیاسی (۷۲)
- تاریخی مناسبتیں (۴۷)
- محرم (۱)
- صفر (۰)
- ربیع الاول (۴)
- ربیع الثانی (۰)
- جمید الاول (۱)
- جمید الثانی (۱)
- رجب (۱۰)
- شعبان (۱۰)
- رمضان (۱۴)
- شوال (۱)
- ذیقعدہ (۰)
- ذی الحجہ (۵)
- مسلکی رواداری (۲۵)
- لندنی امریکی تشیع (۶)
- نوروز (۴)
- مراسلات (۱۸)
- خطوط (۹)
- شرعی سوالات (۳)
- فارسی مطالب (۵)
- عربی مطالب (۱)
- ۔ (۰)
- مکالمات (۴۳)
- ھدایت ٹی وی کے ساتھ (۳۴)
- کتابخانہ (۶۶)
- امام خامنہ ای اور اسلامی بیداری (۴)
- شیعہ اعتقاد(کاشر زبان منز) (۱)
- اصول دین (۰)
- توحید (۰)
- دلیل توحید (۰)
- عدل (۰)
- نبوت (۱)
- اھلبیت ع (۵۶)
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۷)
- حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا (۱۳)
- حضرت علی علیہ السلام (۸)
- حضرت حسن علیہ السلام (۲)
- حضرت حسین علیہ السلام (۶)
- حضرت علی زین العابدین علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد باقر علیہ السلام (۱)
- حضرت جعفر صادق علیہ السلام (۱)
- حضرت موسی کاظم علیہ السلام (۲)
- حضرت علی رضا علیہ السلام (۱)
- حضرت محمد جواد علیہ السلام (۱)
- حضرت علی النقی علیہ السلام (۳)
- حضرت حسن عسکری علیہ السلام (۲)
- حضرت مھدی علیہ السلام (۷)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۱)
- حضرت زینب (س) (۲)
- حضرت عباس (ع) (۱)
- حضرت علی اکبر (ع) (۱)
- ملٹی میڈیا (۳۹)
- ویڈیو (۳۴)
- عزاداری سید الشھداء (ع) (۵)
- حضرت خاتم الانبیاء (ص) (۰)
- حضرت سید اوصیای خاتم الانبیاء (ع) (۰)
- حضرت سیدۃ النساء العالمین (ص) (۲)
- حضرت امام حسن (ع) (۰)
- حضرت امام حسین (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن حسین زین العابدین (ع) (۲)
- حضرت امام محمد بن علی الباقر (ع) (۰)
- حضرت امام جعفر بن محمد الصادق (ع) (۰)
- حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم (ع) (۱)
- حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) (۰)
- حضرت امام محمد بن علی الجواد (ع) (۰)
- حضرت امام علی بن محمد الھادی (ع) (۰)
- حضرت امام حسن بن علی العسکری (ع) (۰)
- حضرت امام مھدی صاحب الزمان (عج) (۱)
- کشمیر (۱)
- نایجیریا (۱)
- سعودی عرب (۲)
- شام (۵)
- یمن (۲)
- ترکی (۱)
- ایران (۵)
- خبرگان رھبری (۳)
- مصر (۱)
- حضرت ابوالفضل العباس (ع) (۱)
- حضرت فاطمہ معصومہ (س) (۰)
- ھندوستان (۱)
- شیرازی فرقہ (۲)
- آڈیو (۵)
- ویڈیو (۳۴)
- منبر (۱۳)
- محضر امام خامنہ ای (۱۲)
- خبریں (۲۰)
- محضر امام خمینی رہ (۲۰)
- آل میرشمس الدین اراکی/عراقی رہ (۲)
- خاطرات (۳)
- English (۸)
- Regio-political (۲)
- Political (۶)
- کاشر مقالات (۱۹)
- قرآن (۱۱)
- اھلبیت (۱۵)
- گوڑنیوک معصوم(ص) (۳)
- دویم معصوم (ع) (۲)
- تریم معصوم (س) (۰)
- ژوریم معصوم (ع) (۰)
- پانژیم معصوم (ع) (۱۱)
- شیم معصوم (ع) (۰)
- ستیم معصوم (ع) (۰)
- آٹھیم معصوم (ع) (۰)
- نیم معصوم (ع) (۰)
- دھم معصوم (ع) (۰)
- کہم معصوم (ع) (۰)
- بھم معصوم (ع) (۰)
- تروھم معصوم (ع) (۰)
- ژوداھم معصوم (عج) (۰)
- عزاداری تہ قمہ زنی (۱)
- کاشر دینیات (۴)
- کاشر توضیح المسائل (۰)
- سوالات (۰)
- فارسی (۳۳)
- نواب اربعہ (۱)
کلمات کلیدی
آخرين مطالب
-
نتانیاہو کے ڈرامے نے کسی کو بھی متاثر نہیں کیا:صہیونی اخبارھاآرتص
چهارشنبه ۲ می ۲۰۱۸ -
-
۱۵ شعبان کی آمد /چند گھنٹے جو شب قدر کے برابر فضیلت رکھتے ہیں
سه شنبه ۱ می ۲۰۱۸ -
شام میں سعودی پراکسی وار میں شکست کے بعد سعودیہ کا نیا کھیل
دوشنبه ۳۰ آوریل ۲۰۱۸ -
ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
اسرائیل اپنی عقل کھو بیٹھا ہے اور پاگل ہونے جا رہا ہے
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
امام زمانہ عج کی آخری توقیع اور غیبت کبری کا آغاز
شنبه ۲۸ آوریل ۲۰۱۸ -
-
سعودی محل میں فائیرنگ ؛ ایک سازش کا خوف یا ایک کھلونا ڈرون
جمعه ۲۷ آوریل ۲۰۱۸ -
شام اسلامی مقاومتی محور کا محاذ اور خیری شری من اللہ فلسفے سے اب انحراف نا ممکن
دوشنبه ۲۳ آوریل ۲۰۱۸
پربحث ترين ها
-
دس رجب ولادت امام جواد علیہ السلام
نظرات: ۱ -
-
-
-
شیرازیوں کا مقصد کیا ہے؟
نظرات: ۰ -
-
-
-
-
محبوب ترين ها
-
۹۶۴ -
۹۶۰ -
۶۵۵ -
۴۱۹ -
۶۴۶ -
۷۷۸ -
۷۰۴ -
۴۵۵ -
۳۹۱ -
۶۱۸